کرن جوہر بالی وڈ کے پہلے ڈائریکٹر بن گئے جن کا پتلا مادام تسائو میوزیم کا حصہ بنے گا
ہفتہ 21 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
بالی وڈ ہدایت کار کرن جوہر کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنے گا،بھارتی فلم نگری سے تعلق رکھنے والے کئی اداکاروں کے مومی مجسمے مادام تساؤ میں رکھے ہوئے ہیں جس میں شاہ رخ خان، امیتابھ بچن، سلمان خان سمیت کئی شامل ہیں۔نوجوان اداکاروں میں ورون دھون واحد اداکار ہیں جن کا مجسمہ حال ہی میں مادام تساؤ کی زینت بنا ہے لیکن اب کرن جوہر بھی یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے ہدایت کار بن چکے ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور گلوکارہ نسیم بیگم کی برسی (کل ) منگل کو منائی جائیگی
-
سنیتا آہوجا کے حالیہ بیان پر اداکارہ کومل رانی سوارنکر کا ردعمل
-
سلمان خان بھی مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال اور جعلی ویڈیوز کا شکار بن گئے
-
اداکا آغا مصطفی معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے
-
لوگ میری شادی کے حوالے سے بے بنیاد افواہیں پھیلاتے ہیں، سیف علی خان
-
فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سالگرہ 2 اکتوبرکو منائی جائے گی
-
معروف گلوکارہ ناہید اخترکی سالگرہ ہفتہ کو منائی گئی
-
جم کے کپڑوں سے متعلق سوال پر نادیہ خان تنقید کی زد میں
-
لال باغیچہ کرشمہ اورروینہ ٹنڈ کیساتھ بھی گیاتھا، کومل رانی
-
راجپال یادیو کا مشتاق خان کے انتقال پراظہارافسوس
-
ْکبھی شادی کی سالگرہ کی تصاویر شیئر نہیں کیں، ویڈیو کا وائرل ہونا افسوسناک ہے، تاپسی پنوں
-
میرا کی کینسرمیں مبتلا بہن سے ملنے کی خواہش، برطانوی حکومت سے ویزے کی اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.