سجاول میں محکمہ اطلاعات کی جانب سے سرفراز سموں کو ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر مقررکردیا گیا

ہفتہ 21 اپریل 2018 18:16

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء)سجاول میںمحکمہ اطلاعات کی جانب سے سرفراز سموں کو ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر مقرر کیاگیاہے جس نے چارج سنبھال کرکام شروع کردیاہے ،