بلوچستان صوبائی اسمبلی کے رواں سیشن میں 30اپریل تک توسیع کردی گئی

ہفتہ 21 اپریل 2018 23:23

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے رواں سیشن میں 30اپریل تک توسیع کردی گئی ہے سرکاری ذرائع کے مطابق رواں سیشن جوکہ 24اپریل تک ہونا تھا اب اس میں توسیع کی ہے اب اجلاس 24، 27 اور 30اپریل کو بھی ہوگااجلاس میں سرکاری کارروائی نمٹائی جائے گی