اسلامیہ کالج یونیورسٹی کا کانووکیشن 10 مئی کو ہوگا

اتوار 22 اپریل 2018 12:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کا کانووکیشن 10 مئی کو ہوگا۔ کانووکیشن میں بی ایس، ایم ای/ایم ایس سی اور ایم فل /پی ایچ ڈی مکمل کرنے والے طلبہ کو ڈگریاں اور میڈلز دیئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

ریہرسل 9 مئی کوہو گی جس میں حصہ لئے بغیر طلبہ کو کانووکیشن میں شرکت کی اجاز ت نہیں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :