راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی، 7ملزمان گرفتار

اتوار 22 اپریل 2018 20:10

�پریل2018 راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں7ملزمان کو گرفتار کر کی1065گرام چرس،10 لیٹر کھلی شراب،2پستول30بور معہ36روند برآمد کر لیے ہیں اطلاعات کے مطابق تھانہ گنجمنڈی پولیس نے ابو بکر سی165گرام چرس، تھانہ گوجرخان پولیس نے کامران سی250گرام چرس، تھانہ نصیر آباد پولیس نے زاہد سی450گرام چرس، تھانہ مورگاہ پولیس نے زاہد 200گرام چرس، تھانہ ریس کورس پولیس نے ساول سے 10لیٹر کھلی شراب، تھانہ آر اے بازار وپولیس نے غلام کبیر سے 1پستول 30بور معہ11روند ،ایاز سی1 پستول 30بور معہ25روند برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :