ہمارے رنگ آمریتوں کے ٹارچر سیلوں میں نہیں اڑے ،موت کی آنکھوں میں آنکھیں بھی ڈالی ہیں ‘خواجہ سعد رفیق کا ٹویٹ

اتوار اپریل 23:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ الحمد للہ ہمارے رنگ آمریتوں کے ٹارچر سیلوں میں نہیں اڑے ،موت کی آنکھوں میں آنکھیں بھی ڈالی ہیں ۔ اپنے ایک ٹویٹر بیان میں انہوںنے کہاکہ ہم جمہور یت کی بے توقیری پر دِل وجاں ماتم کناں ہیں۔

متعلقہ عنوان :