لیبیاکے شہر درنہ میں فوج نے دہشتگردوں کے گڑھ کا کنٹرول حاصل کر لیا
پیر 23 اپریل 2018 10:30
(جاری ہے)
روسی نیوز ایجنسی سپٹنک نے مذکورہ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ الحیلہ کے اطراف میں لیبیا کی فوج اور دہشت گرد جماعتوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جن کے بعد دہشت گرد جماعتوں کے گڑھ الحیلہ عسکری کیمپ کا مکمل کنٹرول لے لیا گیا۔
دوسری جانب لیبیا کی فوج کے سرکاری ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے بتایا کہ لڑاکا طیاروں نے بنی ولید شہر میں السدادہ کے نزدیک دہشت گرد جماعتوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔انہوں نے کہاکہ حملوں میں دہشت گرد جماعتوں کے استعمال میں مسلح گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ادھر مسلح افراد نے لیبیا کی الواحہ کمپنی کی ملکیت تیل کی پائپ لائنوں پر حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں تیل کی سپلائی لائن میں آگ بھڑک اٹھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.