عمران خان نے کرپشن ختم کرنے کا مؤثرنسخہ پیش کردیا
کرپٹ سیاستدانوں کوباکسنگ رنگ میں عامرخان کےحوالےکروںگا،متعدد مرتبہ میں علیل ہوا لیکن شوکت خانم نے میراعلاج کیا،میرے والد کا انتقال شوکت خانم میں ہوا۔برطانیہ میں تقریب سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ پیر 23 اپریل 2018 15:41
(جاری ہے)
بیرون ملک کسی اسپتال کی بجائے میرے والد کا انتقال شوکت خانم میں ہوا۔
اپنے ہاتھوں سے تعمیرکئے گئے ادارے پرمجھے اعتماد تھا۔ مزید برآں انہوں نے مانچسٹر میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 29 اپریل کے مینار پاکستان کا جلسہ مدر آف آل جلسہ ثابت ہوگا۔ لوگ ثابت کریں گے۔کہ وہ قانون کی بالادستی کے لیے کھڑے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ کرپٹ سیاستدانوں کو باکسنگ رنگ میں باکسر عامرخان کے حوالے کروں گا۔انہوں نے کہا کہ ایسی حکمرانی کا کیا فائدہ جس میں انسان اپنے ہی اداروں پر اعتماد نہ کر سکے۔ زکام بھی ہو تو طیارہ پکڑ کر باہر بھاگنے میں عافیت سمجھی جائے۔ میں متعدد مرتبہ علیل ہوا لیکن شوکت خانم نے ہی میرا علاج کیا۔ بیرون ملک کسی اسپتال کی بجائے میرے والد کا انتقال شوکت خانم میں ہوا۔اپنے ہاتھوں سے تعمیرکئے گئے ادارے پرمجھے اعتماد تھا۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کی سمت بالکل درست ہے۔ وہ عام آدمی کے مسائل سن رہے ہیں۔ان کی خیبر پختون خوا آمد ہمارے لئے خوشی کا باعث ہے۔عمران خان نے مزید کہا کہ چیف جسٹس نے خیبر پختونخوا انتظامیہ کی تعریف کی، صوبے میں افسر شاہی کی تقرریوں کی بنیاد اہلیت اور قابلیت ہے۔انہوں نے کہا کہ اقتدارمیں آئے تو اداروں کی اصلاح کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے خدمات لیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.