پنجاب حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی یا نہیں، حتمی فیصلہ سنا دیا گیا

پیر اپریل 21:21

پنجاب حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی یا نہیں، حتمی فیصلہ سنا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ دوسرے صوبے بجٹ پیش کرتے ہیں تو پنجاب بجٹ پیش کرے گا۔

(جاری ہے)

بجٹ پیش کرنے کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوسرے صوبوں کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ اگر دیگر صوبے بجٹ پیش نہیں کرتے تو پنجاب بھی پیش نہیں کرے گا۔