چیک بائونس کیس ،عدالت نے اداکار راج پال یادیو کو 6 ماہ قید کی سزاسنا دی
منگل 24 اپریل 2018 15:30
(جاری ہے)
اداکارراج پال یادیو اور ان کی اہلیہ پر بھارتی بزنس مین نے مقدمہ درج کرایا تھا جس میں مؤقف اپنایا گیا تھا کہ اداکار نے اپنی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’اتاپتا لاپتہ‘ کے لیے 5 کروڑ بھارتی روپے کا قرضہ لیا اور مقررہ مدت میں اس کی واپسی نہیں کی گئی۔قرض کی عدم ادائیگی کے حوالے سے اداکارراج پال یادیو پر 7 مقدمات درج کیے گئے تھے جن پر انہیں 6 ماہ قید اور ہر مقدمے میں ایک کروڑ 60 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دھرمیندر کی پہلی فیملی سے متعلق بیان، ہیما مالنی دل کی بات زبان پر لے آئیں
-
رمشا خان کی بہن کی شادی، نکاح کے انداز پر نئی بحث چھڑگئی
-
میرے گانوں کو اپنی سیاست سے دور رکھیں،آریانا گرانڈے کا ٹرمپ کو واضح پیغام
-
فہد مصطفی کی نئی تصاویر، دوسری شادی کی افواہیں پھر گردش میں
-
حبیب جالب کی بیٹی کو ریڑھی لگانے سے روک دیا گیا، طاہرہ نے بھتہ طلب کرنے کا الزام عائد کردیا
-
پسے ،مستحق طبقات کی مدد محض وقتی نہیں مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے‘ ریشم
-
علی انصاری ، نادیہ خان کی حمایت میں سامنے آ گئے
-
تماشہ سیزن 5،جے کڈن کا ثاقب سمیر سے متعلق حیران کن دعویٰ
-
گلوکار پرویز مہدی کی21ویں برسی 29اگست کومنائی جائے گی
-
سینئر اداکارہ ثانیہ سعید 28اگست کو54ویں سالگرہ منائیں گی
-
ماضی کی نامور اداکارہ و گلوکارہ نگینہ خانم کی برسی24اگست کو منائی جائیگی
-
اداکار جمشید انصاری کی21ویں برسی 24اگست کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.