ڈیرہ اسماعیل خان، سیکورٹی فرسز کی گاڑی کے قریب آئی ای ڈی کے دھماکے سے 5 اہلکارزخمی ہوگئے

منگل 24 اپریل 2018 18:07

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2018ء) تھانہ درابن کی حدود میں زڑکنی کے علاقہ میں سیکورٹی فرسز کی گاڑی کے قریب آئی ای ڈی کے دھماکے سے 5 اہلکاروں کے زخمی ہو گئے زخمیو ں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :