کرس گیل کا دلچسپ رقص سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا

منگل 24 اپریل 2018 18:25

جمیکا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2018ء) کرس گیل کا دلچسپ رقص سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا ۔حال ہی میں ان کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں کرس گیل دلچسپ انداز میں ڈانس کرتے دکھائی دیئے۔

(جاری ہے)

سفید تھری پیس سوٹ میں ملبوس کرس گیل نے گرین کارپٹ پر تیری آنکھوں کا یہ کاجل گانے پر شاندار پرفارمنس پیش کی اور شائقین کے دل موہ لئے۔

متعلقہ عنوان :