جامعہ کراچی: موثر کمیونیکشن اسکلز پر تربیتی سیشن 27 اپریل کو ہوگا

منگل 24 اپریل 2018 20:27

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) جامعہ کراچی کے آفس آف ریسرچ اینوویشن اینڈ کمرشلائزیشن اور گرین وچ یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’’موثر کمیونیکشن اسکلز‘‘ پر تربیتی سیشن 27 اپریل کو صبح 10 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر مارک سرج ریوری ریسورس پرسن ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :