نیب راولپنڈی نے سابق نائب تحصیلدار محمد رمضان، سابق پٹواری ربنواز خان ثاقب، تاج دین، محمد زین العابدین اور دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی
منگل 24 اپریل 2018 20:44
(جاری ہے)
سابق نائب تحصیلدار راولپنڈی محمد رمضان نے پٹواری ربنواز کے ساتھ مل کر صوبائی حکومت کی خسرہ نمبر 438 میں تین کنال 6 مرلہ زمین پرائیویٹ شخص تاج دین کو بوگس اور جعلی دستاویزات کی بنیاد پر منتقل کی جس سے قومی خزانہ کو 19.833 ملین روپے کا نقصان پہنچا۔
ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی نے کہا ہے کہ نیب افسران چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی قیادت میں پیشہ وارایت اور کسی اثر و رسوخ کے بغیر اپنا قومی فرض ادا کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.