محکمہ ایکسائز خانیوال میں گاڑیوں کے ٹرانسفر کے لیے بائیو میٹرک سسٹم نصب کردیاگیا

منگل اپریل 23:20

خانیوال۔24 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) محکمہ ایکسائز خانیوال میں گاڑیوں کے ٹرانسفر کے لیے بائیو میٹرک سسٹم نصب کردیاگیا۔یکم مئی سے با ضابطہ آغاز ہو گا ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے ایکسائز آفیسر اقبال ڈوگر نے بتایا کہ گاڑیوں کی غیر قانونی منتقلی روکنے کے لیے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں کسی بھی قسم کی گاڑی کے ٹرانسفر کی صورت میں ایکسائز آفس میں ذاتی حیثیت سے پیش ہونا ضروری ہو گا فروخت کنندہ اور خریدار کی بائیو میٹرک تصدیق ہو گئی ۔

متعلقہ عنوان :