ضلع کونسل سرگودھا کا بجٹ 14 مئی کو پیش کیا جائیگا

بدھ 25 اپریل 2018 15:22

سرگودھا۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) ضلع کونسل سرگودھا کا بجٹ 14 مئی کو پیش کیا جائیگا جس کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے بجٹ اجلاس کی صدارت چیئرمین ضلع کونسل عاصم شیر میکن کرینگے اجلاس میں نئی سکیموں‘ تنخواہوں کی ادائیگی ضلع کونسل کے اخراجات‘ پنشن اور دیگر معاملات کے غور کیلئے مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :