پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی
بدھ 25 اپریل 2018 22:49
(جاری ہے)
بدھ کو شیئرز مارکیٹ میںمجموعی طور پر393کمپنیوں کے شیئرز میں کاروباری سرگرمیاں رہیں جن میں سے 132کے داموں میں اضافہ ہوا جبکہ 237کمپنیوں کے حصص کے بھائو کم ہوگئے جبکہ24کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
مارکیٹ میںبدھ کو 18کروڑ7لاکھ7ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ منگل کو 15کروڑ42لاکھ 82ہزار حصص کاکاروبار ہوا تھا۔کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ23ارب97کروڑ57لاکھ20ہزار122روپے کی کمی سے 94کھرب25ارب17کروڑ80لاکھ 10ہزار854روپے رہ گیا ۔ کاروبار کے لحاظ سے اینگرو پولیمر2کروڑ38لاکھ ،پاک الیکٹرون 2کروڑ3لاکھ ،یونٹی فوڈز لمیٹڈ 1کروڑ22لاکھ ،بینک آف پنجاب 93لاکھ44ہزار اور فوجی فوڈز لمیٹڈ 74لاکھ65ہزار حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔قیمتوں میں سب سے زیادہ تیزی سیمنس پاک کے حصص کی قیمت میں ہوئی جو42.97 روپے کے اضافے سی1014.02 روپے پر بند ہوئی۔ اسی طرح اسلینڈ ٹیکسٹائل کے حصص کی سودے بھی42.75 روپے کی تیزی سی897.75 روپے پر بند ہوئے۔ سب سے زیادہ مندی کولگیٹ پامولیو اورباٹا پاک کے حصص کی قیمتوں میں ہوئی۔ کولگیٹ پامولیو کے حصص کی قیمت169.98 روپے کی مندی سی3280.02 روپے اور باٹا پاک کے حصص کی قیمت بھی132.23 روپے کی کمی سی2512.38 روپے رہ گئی۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.