عمران خان کا لاہور کا جلسہ لوگوں کو متوجہ کرنے میں کامیاب ہو گا یا نہیں؟ آپ بھی جانئیے
مقدس فاروق اعوان جمعرات 26 اپریل 2018 11:43
(جاری ہے)
قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق معروف صحافی افتخار احمد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو مینار پاکستان پر ہونے والا جلسے میں کوئی بڑی کامیابی حاصل نہیں ہو گی۔
عمران خان لوگوں کو اپنی طرف متوجہ نہیں کر سکیں گے۔کیونکہ اس بار لاہور عمران خان سے متاثر ہوتا نظر نہیں آ رہا۔افتخار احمد کا مزید کہنا تھا کہ اگر لاہور کی نشستیں نواز شریف کے ساتھ رہیں تو وہ کامیاب رہیں گے لیکن دوسری صورت میں ان کی سیاست کا خاتمہ ہو جائے گا۔ایک سروے رپورٹ کے مطابق لاہور کی 141 نشستوں میں 70 نشستیں ن لیگ حاصل کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.