کراچی پورٹ قاسم میں قائم پاور پلانٹ سے 1320 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل
سی پیک کے تحت توانائی کے منصوبوں سے 10400 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوگی
جمعرات 26 اپریل 2018 15:53
(جاری ہے)
اس میں دنیا کی سپر ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جو ماحول دوست بجلی فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پاور پلانٹ پر ساڑھے تین ہزار پاکستانی کارکنوں نے کام کیا ہے اور اب اس میں تقریباً 120 سے زائد ٹیکنیکل اور مکینیکل انجینئر کام کر رہے ہیں۔
یہ تعداد 450 تک پہنچنے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیکنیکل اور مکینیکل انجینئرز کو پہلے پاکستان میں تربیت فراہم کی جاتی ہے اور اس کے بعد انہیں تربیت کے لئے چین بھیجا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی اتنی بڑی سرمایہ کاری نے بین الاقوامی دنیا کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے راغب کیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.