بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد 27اپریل کو دوبارہ شروع ہوگا

جمعرات 26 اپریل 2018 17:28

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج بروز جمعہ 27اپریل کو اسپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں 4بجے شروع ہوگا ،موجودہ اسمبلی کا 30اپریل تک جاری رہیگا۔