مہک نور نے پشتو فلم ’’کشر خان لوفر دے ‘‘میں اپنے حصے کا کام مکمل کروا دیا

جمعہ اپریل 13:09

مہک نور نے پشتو فلم ’’کشر خان لوفر دے ‘‘میں اپنے حصے کا کام مکمل کروا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) معروف اداکارہ اداکارہ مہک نور نے پشتو فلم ’’کشر خان لوفر دے ‘‘میں اپنے حصے کا کام مکمل کروا دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہک نور پشتو فلموں کے معروف ہدایتکار ارشد خان کے مد مقابل فلم میں ہیروئن کا کردار ادا کررہی ہیں ۔انہوں نے فلم میں اپنے تمام سین عکسبند کروا دیئے ہیں اور آج ( ہفتہ ) بالا کوٹ میں ان پر فلم کا پہلا گانا پکچرائز کیا جائے گا جبکہ دیگر گانے اگلے ماہ تک مکمل کر لیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :