مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا‘ صدر ممنون حسین نے حلف لیا

جمعہ 27 اپریل 2018 14:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2018ء) مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا‘ ان سے حلف صدر ممنون حسین نے لیا‘ تقریب حلف برداری میں کابینہ ارکان‘ سیاسی کارکن اور اعلیٰ حکام شریک تھے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر ممنون حسین نے مفتاح اسماعیل سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں کابینہ ارکان‘ سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :