کوئٹہ میں کلی فلائی اوور کی تعمیرکیلئے 34کروڑ50 لاکھ روپے مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 18:13

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت کوئٹہ میں کلی فلائی اوور کی تعمیرکیلئے 34کروڑ50 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پی ایس ڈی پی کے مطابق منصوبہ کی تعمیر پرمجموعی لاگت کا تخمینہ ایک ارب 37کروڑ 29 لاکھ58 ہزار روپے لگایا گیا ہے۔ یہ منصوبہ فنانس ڈویژن کے زیر انتظام پی ایس ڈی پی میں آئندہ مالی سال کے لئے شامل کئے گئے نئے منصوبوں میں سے ایک ہے۔

متعلقہ عنوان :