پی ایس ڈی پی کے تحت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے جاری منصوبے کے لئے 4ارب 50 کروڑ روپے مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 18:37

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے لاہور سے ملتان اور کراچی لاہور موٹر وے کی تعمیر کے جاری منصوبے کے لئے 4ارب 50 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس منصوبے کی تعکمیل سے مسافروں سے بلا تفریق آرام دہ سفر کی سہولت میسر ہو گی۔

متعلقہ عنوان :