وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2018-19ء کی بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی

جمعہ 27 اپریل 2018 18:51

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2018-19ء کی بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں آئندہ مالی سال 2018-19ء کی بجٹ تجاویز منظوری کیلئے پیش کی گئیں۔