Live Updates

عمران خان نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی

جمعہ 27 اپریل 2018 19:02

عمران خان نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی ،ْایک روزہ دورے پر پشاور چلے گئے جہاں انہوں نے یوتھ اسمبلی سے خطاب کیا ۔

(جاری ہے)

عمران خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے بھی ملاقات کی جس میں جماعت اسلامی سے اتحاد کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات