آئندہ انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی کامیابی حاصل کریگی، سینیٹر الیاس احمد بلور
PK18 ملاکنڈ بٹ خیلہ ون سے پارٹی امیدوار اعجاز احمد بھاری اکثریت سے کامیاب اور مخالفین کو شکست دیں گے،عوامی اجتماع سے خطاب
جمعہ 27 اپریل 2018 20:29
(جاری ہے)
سینیٹر الیاس احمد بلور نے پارٹی کی جانب سیPK18 کے لئے اعجاز احمد کو ٹکٹ دینے کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ وہ نہ صرف بٹ خیلہ کے عوام کی بھرپور خدمت کی اہلیت رکھتے ہیں بلکہ اپنے کردار سے پارٹی کی قدر و منزلت میں اضافہ کا باعث بھی ہیں۔
سینیٹر الیاس احمد بلور نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی نے ہمیشہ غیور پختونوں کے مفادات اور صوبائی حقوق کے تحفظ کی سیاست کی ہے اور انشاء اللہ تعالیٰ آئندہ انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی بھرپور انداز میں کامیابی حاصل کرے گی اور پی ٹی آئی کی جھوٹ پر مبنی سیاست کا مکمل صفایا کرے گی۔ سینیٹر الیاس احمد بلور نے بٹ خیلہ کے عوام سے کہا کہ وہ اپنے ضمیر کے مطابق اعجاز احمد کے حق میں اپنا حق رائے دہی کااستعمال کریں اور انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.