چودھری پرویزالٰہی نے حافظ خالد محمود ڈوگر کو صدر مسلم لیگ ضلع ساہیوال مقرر کر دیا

جمعہ 27 اپریل 2018 21:11

چودھری پرویزالٰہی نے حافظ خالد محمود ڈوگر کو صدر مسلم لیگ ضلع ساہیوال ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے حافظ خالد محمود ڈوگر کو صدر مسلم لیگ ضلع ساہیوال مقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

چودھری پرویزالٰہی کی جانب سے نوٹیفکیشن دیتے وقت سابق صوبائی وزیر محمد بشارت راجہ اور ڈاکٹر زین علی بھٹی بھی موجود تھے۔