عظیم بھارتی اداکارہ کی تمام جائیداد ضبط کرلی گئی، مفرور قرار
جمعہ 27 اپریل 2018 22:29
(جاری ہے)
ممتا کے ان 3 فلیٹس کی قیمت تقریباً20کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔
عدالت نے 2ہزار کروڑ روپے مالیت کے نشہ آورمادے کے کاروبار میں ملوث ممتا کے عدالت میں حاضر نہ ہونے پرمفرور قراردیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے گوسوامی کو بھی اس دھندے میں ملوث قراردیا۔اطلاع کے مطابق ممتا اور گوسوامی کے مابین قریبی تعلقات قائم ہیں جو آج کل کینیامیں مقیم ہیں۔تھانے کی عدالت نے گوسوامی اور اور کلکرنی کے بیرون ملک فرار ہونے پران کا نام مطلوبہ افراد کی فہرست میں شامل کردیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.