بجٹ اجلاس،مراد سعید عابد شیرعلی پر ٹوٹ پڑے ، دونوں میں ہاتھا پائی
وزیر مملکت بجلی وزیر خزانہ کو بچانے کیلئے مراد سعید کے سامنے ڈھال بن گئے، ن لیگ اور پی ٹی آئی ارکان نے دونوں میں بیچ بچا ئو کروا دیا عابد شیرنے مجھے گالی دی اور میری غیرت کو للکار ا ، مرادسعید کا موقف
جمعہ 27 اپریل 2018 22:58
(جاری ہے)
پی ٹی آرکان نے بجٹ کی کاپیاں پھاڑ کراسپیکر ڈائس کے سامنے پھینک دیں۔جبکہ بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان نے خوب ہنگامہ آرائی کی اور ارکان میں دھکم پیل بھی ہوئی۔ اسی موقع پر حکومتی رکن عابد شیر علی اور پی ٹی آئی رکن مراد سعید کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔
مراد سعید ایم کیو ایم کے رکن رشید گوڈیل کے اوپر سے پھلانگتے ہوئے وزیر خزانہ کی طرف بڑھے لیکن سامنے سے عابد شیر علی نے وزیر خزانہ کو اپنے حصار میں لے لیا لیکن ن لیگ اور پی ٹی آئی ارکان نے دونوں میں بیچ بچا ئو کروا دیا۔ جبکہ مراد سعید نے موقف اپنایا کہ وزیر مملکت پانی و بجلی نے مجھے گالی دی اور میری غیرت کو للکار ا ۔اس لئے میں جواب دیا ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.