بجٹ 2018-19ء میںپہلی دفعہ ہرشعبہ کوریلیف دیاگیا ہے۔ملک اسرار اعوان

جمعہ 27 اپریل 2018 23:36

ملتان۔27 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) مسلم لیگ (ن)کی حکومت نے 2018-19ء کا جوبجٹ دیا ہے اس میں پہلی دفعہ ہرشعبہ زندگی کو ریلیف دیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

ایوان تجارت وصنعت ملتان میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی طرف سے بجٹ 2018-19ء پیش کرنے کے موقع پر ایوان کے ممبران کے ہمراہ اس پر اپنے ’’ری ایکشن‘‘دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہماراہمیشہ سے یہ مطالبہ رہا ہے کہ زراعت کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جائے اور اس حکومت نے اس بجٹ میں اپنی زیادہ توجہ زراعت کو مراعات دینے اور زرعی سیکٹر سے منسلک دیگر شعبوں کو زیادہ سہولیات مہیا کرکے ایک بہترین اقدام اٹھایا ہے۔

متعلقہ عنوان :