سٹی یونیورسٹی میں تحقیقی مقالوں کا دفاع

ہفتہ 28 اپریل 2018 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) سٹی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پشاور کے ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام ایم فل کے سکالرز صفی الله‘ ناہیدہ خان اوربشیر محمدنے اپنے اپنے تحقیقی مقالوں کا دفاع پیش کیا‘ اس موقع پر ممتحنین میں ڈاکٹر وقار النسائ(اسلامیہ کالج پشاوڑ) اور ڈاکٹر محمداسرار خٹک (سٹی یونیورسٹی) شامل تھے جبکہ ڈاکٹر محمد یونس‘ ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن سٹی یونیورسٹی بھی موجود تھے‘ سکالرز نے مختلف موضوعات پر اپنے مقالے دفاع کیے اور Evaluatorsکے سوالات کے بخوبی جوابات دیئے۔

متعلقہ عنوان :