بٹ خیلہ‘ اسسٹنٹ ڈائریکٹرقاضی نورالوہاب نے چارج سنبھال لیا

ہفتہ 28 اپریل 2018 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء)لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ مالاکنڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر قاضی نورالوہاب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیاہے۔