منگچر ،بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاںبحق

ہفتہ 28 اپریل 2018 21:37

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2018ء) منگچر میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاںبحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز منگچر میں ایک شخص منظور احمد کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جنہیں فوری طور پر نواب غوث بخش میموریل ہسپتال مستونگ منتقل کیاجارہاتھا کہ راستے دم توڑ گیا لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ایمبو لینس کے ذریعہ خا لق آباد روانہ کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :