پی ٹی آئی حکومت کو آئندہ الیکشن میں اساتذہ کی قوت دکھائیں گے،آل پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن ملاکنڈ ڈویژن کا احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 28 اپریل 2018 22:52
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار اپٹا کے صوبائی صدر عزیز اللہ ، جنرل سیکرٹری بادشاہ محمود، دیر کے صدر علی رحمان ، سوات کے سکندر شاہ باچا، بونیر کے اکبر علی ،ملاکنڈ کے صدر امیر افضل اور دیگر نے ظفر پارک میں احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا جلسہ میں ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع کے اساتذہ نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کرکے صوبائی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی ،مقررین نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر اساتذہ کو رسوا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، سرکاری سکولوں کو پرائیوٹائز کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
انہوںنے مطالبہ کیا کہ موجودہ حکومت کا شروع کردہ سکول بیسڈ پالیسی ظلم ہے ختم کیا جائے ،سروس سٹرکچر سمیت سابقہ سروس کی بنیاد پر غیر مشروط ٹائم سکیل دے کر تعلیمی اداروںمیں این جی اوز کی مداخلت ختم کی جائے ، انہوںنے کلرکوں کے تنظیم ایپکا کی کارکردگی پر بھی شدید نکتہ چینی کرکے ائندہ ایپکا سے کسی قسم کے تعاون نہ کرنے کا اعلان کردیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.