اورناچ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 29 اپریل 2018 21:20

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2018ء) اورناچ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا آمدہ اطلاعات کے مطابق خضدار کے دور افتادہ علاقہ اورناچ کوڑی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص محمد ولد خدابخش جاں بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :