
پاک بحریہ کے دو کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
مرزا فواد امین بیگ نے برطانیہ کے رائل نیول کالج ڈا رٹ مائوتھ سے ابتدائی تربیت مکمل کرنے کے بعد 1990 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا
پیر 30 اپریل 2018 20:22
(جاری ہے)
آپ چین(بیجنگ) میں پاکستان کے نیول اتاشی کی ذمہ داریاں بھی انجام دے چکے ہیں۔
ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی کے بعد آپ کو فلیگ آفیسر سی ٹریننگ تعینات کیا گیا ہے۔ آپ کی غیر معمولی پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں آپ کو ستارہ امتیاز(ملٹری) سے نوازا گیاہے۔ریئر ایڈمرل میاں ذاکراللہ جان نی1990 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔آپ پاکستان نیوی وار کالج، لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے گریجویٹ ہیں اور امریکہ سے انٹرنیشنل فیلوشپ پروگرام بھی مکمل کر چکے ہیں۔آپ کی مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں میںکمانڈنگ آفیسر27 اسکواڈرن، کمانڈر پاکستان فلیٹ کے چیف اسٹاف آفیسر،ڈائریکٹر نیول ایوی ایشن، ہیڈ آف پی تھری سی مشن یو ایس اے ،ہیڈکوارٹرز نیوسینٹ بحرین میں اسٹاف آفیسر (ایوی ایشن) اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آبادکے نیشنل سکیورٹی کالج میں ڈائریکٹنگ اسٹاف کی تقرریاں شامل ہیں۔ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی کے بعد آپ کو ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (ایڈمن)کی ذمہ داریاں تفویض کی گئیں ہیں۔ آپ کی غیر معمولی پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں آپ کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیاہے۔مزید قومی خبریں
-
2لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں ہو گی،ایف بی آر
-
~ نوجوانوں کے لیے 200 ارب روپے کے اسکلڈ لیبر فنڈ کے قیام کا اعلان
-
ایف بی آر قوانین کے خلاف آل پاکستان انجمن تاجران کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
جن جماعتوں کے پاس بیچنے کیلئے کچھ نہیں وہ صرف تنقید کرتی ہیں‘ شرجیل میمن
-
پیرا جیسا شاندار ادارے کے قیام سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
تعلیم کے ساتھ ہنر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘ مریم نواز
-
تھر کوئلہ 30 لاکھ گھروں کو روشن کر رہا ہے،سید ناصر حسین شاہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب ، 5 ملزمان گرفتار، 9 کلو سے زائد چرس برآمد
-
امیگریشن کے نظام کو موثر اور شفاف بنانے کے لیے حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے ہیں، سینیٹر طلال چوہدری
-
مریم نواز کیخلاف نامناسب زبان استعمال کرنیوالا شہری رہا
-
میرے خیال میں 90 دن میں کوئی تحریک چلنے والی نہیں‘ گورنر پنجاب
-
وزیراعلیٰ سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.