سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی مزید سماعت 2 مئی تک ملتوی

پیر اپریل 23:54

لاہور۔30 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی مزید سماعت 2 مئی تک ملتوی کر دی۔

(جاری ہے)

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی مزید سماعت 2 مئی تک ملتوی کر دی ہے گزشتہ روز سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی سماعت کے موقع پر منہاج القرآن کے وکیل نے گواہ محمد بوٹا پر گزشتہ روز بھی جرح جاری رکھی۔

متعلقہ عنوان :