گلوکارہ عاصمہ لتا عید الفطر کے بعد دبئی اور انگلینڈ میں پرفارم کریں گی

منگل 1 مئی 2018 13:40

گلوکارہ عاصمہ لتا عید الفطر کے بعد دبئی اور انگلینڈ میں پرفارم کریں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2018ء) گلوکارہ عاصمہ لتا عید الفطر کے بعد دبئی اور انگلینڈ میں ہونے والے میوزیکل شوز میں پرفارم کریں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ عاصمہ لتا عید الفطر کے فوری بعد دبئی روانہ ہو جائیں گی جہاں وہ چار لائیو شوز میں پرفارم کریں گی ۔ دبئی میں پرفارم کرنے کے بعد گلوکارہ اپنی اگلی منزل انگلینڈ روانہ ہوں گی جہاں انکے 6شو ہوں گے ۔عاصمہ لتا ایک ماہ تک دبئی اور انگلینڈ میں قیام کریں گی۔اس دوران وہ سیاحتی مقامات دیکھنے بھی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :