کینیا پاکستان ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ کانفرنس (آج) مقامی ہوٹل میں ہوگی

منگل 1 مئی 2018 16:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2018ء) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹڈاپ)کے تحت کینیا پاکستان ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ کانفرنس آج(بدھ)مقامی ہوٹل میں ہوگی۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر تجارت وٹیکسٹائل پرویزملک کانفرنس کے مہمان خصوصی ہوںگے اور کلیدی خطاب بھی کریںگے۔کانفرنس سے سیکرٹری تجارت یونس ڈھاگا ،کینیا کے کیبنٹ سیکرٹری برائے بین الاقوامی تجارت و امور خارجہ اور ٹریڈ باڈیز کے نمائندے بھی خطاب کریںگے۔

متعلقہ عنوان :