تھانہ گوالمنڈی پولیس نے معروف مبینہ جواری دلدار بیگ کو اس کے ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا

منگل 1 مئی 2018 20:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2018ء) تھانہ گوالمنڈی پولیس نے معروف مبینہ جواری دلدار بیگ کو اس کے ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے پولیس نے دلدار بیگ کے قبضے سے دو لاکھ روپے کی نقدی اور دو لیب ٹاپ سمیت دیگر قیمتی اشیاء بھی برآمد کرلی ہیں یہ بھی بتایاگیا ہے کہ مبینہ ملزم دلدار بیگ پولیس کو کافی عرصے سے مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :