پولیس نے 5گٹکا فروش گرفتار کرکے بھاری مقدار میں خام وتیار گٹکا برآمد کر لیا

منگل 1 مئی 2018 20:44

لاہور۔یکم مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) مصری شاہ کے علاقہ سی5گٹکا فروش گرفتار ،پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں خام وتیار گٹکا برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مصری شاہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 5گٹکا فروش عابد ،فہیم ،ذیشان ،ارسلان اور عقیل کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں خام وتیار گٹکا برآمد کرتے ہوئے مقدمات کا اندراج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :