حیدرآباد میں خاتون کی پھندا لگی نعش برآمد

منگل 1 مئی 2018 21:45

حیدرآبادیکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) ٹھنڈی سڑک کے ایک فیلٹ سے ایک خاتون کی پھندا لگی نعش برآمد ہو ئی ہے جس کی شناخت 35سالہ ریما کے نام سے ہو ئی ہے ۔.پولیس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :