ایپکا بلوچستان کے صدر داد محمد بلوچ نے ایپکا کے صوبائی کابینہ کا ہنگامی اجلاس 3مئی بروز جمعرات طلب کر لیا

بدھ 2 مئی 2018 22:58

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) ایپکا بلوچستان کے صدر داد محمد بلوچ نے ایپکا کے صوبائی کابینہ کا ہنگامی اجلاس 3مئی بروز جمعرات دوپہر 2بجے صوبائی دفتر میں طلب کر لیا ہے ،اجلاس میں صوبائی مطالبات اور بجٹ والے دن احتجاج کو حتمی شکل دینے کے بارے میں فیصلے کئے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :