قومی ٹیم سائوتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کل سری لنکا روانہ ہوگی
جمعرات مئی 12:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کو محمد اصغر گل کے علاوہ دیگر کوچز قاضی تنویر، بشری پروین اور سمی رضوی جدید اور اعلی تربیت دے رہے ہیں۔ اکرم ساہی نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی مردوں کے 6 اور خواتین کے 3 ایونٹس میں حصہ لیں گے۔
چیمپئن شپ میں پاکستانی مرد کھلاڑی ڈیسک تھرو، 100میٹر ریس،200میٹر ریس،400میٹر ریس، 4X100 ریلے ریس اور 4X400 ریلے ریس جبکہ خواتین کھلاڑی 100میٹر ریس، 200میٹر ریس اور 4X400 ریلے ریس کے مقابلوں میں حصہ لیں گیں۔ انہوں نے کہا کہ دو روزہ سائوتھ ایشین جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ 5 مئی سے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں شروع ہوگی جس میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان سمیت میزبان سری لنکا، بھارت، مالدیپ، نیپال، بھوٹان، افغانستان اوربنگلہ دیش شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 4،لاہورقلندرز نے کراچی کنگز کو 22رنز سے شکست دیدی
-
پی ایس ایل 4،بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
-
پی ایس ایل 4،لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 139رنز کا ہدف دیدیا
-
لاہور قلندرز کا تگڑا غیر ملکی کھلاڑی صرف ایک میچ کے بعد ٹیم کا ساتھ چھوڑ گیا
-
والد جہانگیر ترین کی آج سٹیڈیم آمد ٹیم کیلئے خوش بختی کا سبب بنی:علی ترین
-
ضلعی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کو دبئی میں جاری پی ایس ایل کے میچز دکھانے کیلئے پانچ بڑی اسکرینیں لگا دیں
-
امید ہے کہ ایک دن ملتان سلطانز اپنے شہر میں میچ کھیلے گی:جہانگیر ترین
-
وزیر اعظم عمران خان کا پی ایس ایل کا اگلا مکمل سیزن پاکستان میں کروانے کا فیصلہ
تازہ ترین خبریں
-
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آبادکی عمارت پرشہزادہ محمدبن سلمان کاقوی ہیکل پورٹریٹ نصب
-
20 عجیب و غریب توہمات
-
ڈیرہ غازی خان میں اسپتال عملے کی غفلت
-
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی بھارتی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے بڑی یقین دہانی
-
سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم عمران خان کا شاندار فیصلہ
-
اسلام آباد میں بیوی نے اپنے ہی شوہر کی گاڑی پر حملہ کردیا
-
معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے بھارت کی جانب سے جنگ کا اشارہ دے دیا
-
کوئٹہ شہر کی بہتری اور خوبصورتی کی بحالی کے لئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کا آغاز کیا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کا کیس، بھارت نے شکست تسلیم کرلی؟
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں تاخیر کی اصل وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد کی خبریں
-
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آبادکی عمارت پرشہزادہ محمدبن سلمان کاقوی ہیکل پورٹریٹ نصب
-
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی بھارتی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے بڑی یقین دہانی
-
سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم عمران خان کا شاندار فیصلہ
-
اسلام آباد میں بیوی نے اپنے ہی شوہر کی گاڑی پر حملہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.