کراچی ، پولیس نے کارروائی کے دوران زہریلا گٹکا برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکرلیا

جمعرات 3 مئی 2018 15:10

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) تھانہ پاکستان بازار کی کارروائی کے دوران زہریلا گٹکا برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او فہدحسن نے بتایا کہ دوران گشت اطلاع ملی تھی کے بینظیر کالونی سیکٹر ساڑھے گیارہ مکان نمبر 228 میں زہریلا گٹکا بنا کر سپلائی کیا جارہا ہے جس پر پولیس پارٹی نے مذکورہ مکان کا گھیرا کرلیا تلاشی لینے پر تین ٹب زہریلا گٹکا برآمد کر لیا اور ملزم فیصل کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرلی۔

متعلقہ عنوان :