چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی سے چیئر مین نیب کی ملاقات ،ْ قومی احتساب بیورو کی سالانہ رپورٹ پیش کر دی

جمعرات 3 مئی 2018 20:33

چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی سے چیئر مین نیب کی ملاقات ،ْ قومی احتساب ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے ملاقات کر کے چیئرمین سینیٹ کو قومی احتساب بیورو کی سالانہ رپورٹ پیش کی ۔

(جاری ہے)

چیئرمین سینیٹ نے جسٹس(ر)جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کی کارکردگی کو سراہا ۔ محمد صادق سنجرانی نے امید ظاہر کی کہ احتساب کا عمل بلاتفریق جاری رہے گا۔