ریوینیو کیسز کے سلسلے میں لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے ڈی آئی خان میں ریوینیو کورٹ کمپلیکس تعمیر کیاجائیگا
جمعرات 3 مئی 2018 20:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ زرعی ٹیکس ، آبیانہ وغیر ہ و دیگر ٹیکس ملکی ترقی کے دیگر منصوبوں میں ممد و معاون ثابت ہوتے ہیں۔
اس سلسلے میں حکومت کی کوشش ہے کہ ریوینیو کیسز کے سلسلے میں لوگوں کی تکالیف کا ازالہ کیا جا سکے۔انہوں نے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے افسران کو ہدایت کی کہ آئندہ مالی سال 2018-19کی اے ڈی پی میں ماسٹر پلان کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان میں ریوینیو کورٹس کمپلیکس کے نام سے تعمیراتی کام کو شامل کیا جائے۔اس سلسلے میں تخمینہ لاگت و دیگر ضروری امور جلد از جلد سرانجام دیے جائیں تاکہ انتظامی افسران کو ریوینیو سے متعلق کورٹ کیسز کی راہ میں حائل کسی طرح کی شکایت نہ ہواور وہ ایک جگہ ، ایک کمپلیکس میں عدالتی امور بلا رکاوٹ سرانجام دے سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.