عا زمین حج کے لئے تربیت کا دوسرا مر حلہ بروز پانچ مئی کوشروع ہوگا

جمعرات 3 مئی 2018 21:05

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء) ایبٹ آباد کے عا زمین حج کے لئے تربیت کا دوسرا مر حلہ بروز ہفتہ پا نچ مئی 2018کو صبح نو بجے بو رڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن کے آڈیٹو یم میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

وفا قی وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے ہزارہ ڈو یژن میں ڈو یژنل اور ضلعی سطح پر رواں حج سیزن کے پہلے مر حلے کے حج تر بیتی پرو گرا م کے کا میا ب انعقاد کے لئے کمشنر ہزارہ کے اقدا ما ت کو سراہا ہے پا نچ مئی کو شروع ہو نے وا لی حج تر بیت میں686عا زمین حج شر کت کر یں گے اس دورا ن عا زمین حج کو منا سک حج کی ادا ئیگی کے طر یقہ کا ر اور سعو دی عرب میں انتظامی اقدا ما ت کے با رے میں آگا ہ کیا جا ئے گا

متعلقہ عنوان :