جہانگیر ترین سے صمصا م بخار کی ملاقات

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت آئندہ الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال

جمعرات 3 مئی 2018 22:32

جہانگیر ترین سے صمصا م بخار  کی ملاقات
ْلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین سے تحریک انصاف ویسٹ ریجن کے رہنماء صمصا م بخاری نے ملاقات کی ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت آئندہ الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا جبکہ ملاقات میں ویسٹ پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی سیٹیں بڑھانے پر مشارت بھی کی گئی اور دونوں رہنمائوں کے طے پایا کہ تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے ہونے والے اجلاس میں ویسٹ ریجن کے امیدواروں کو حصہ دینے کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔